Tag: دارالعلوم دیوبند میں آ کر روحانی تسکین ہوتی ہے ! افغانستان کے جان محمد قاسمی کا دارالعلوم دیوبند پہنچ کر اظہار خیال ۔
-

دارالعلوم دیوبند میں آ کر روحانی تسکین ہوتی ہے ! افغانستان کے جان محمد قاسمی کا دارالعلوم دیوبند پہنچ کر اظہار خیال ۔
دیوبند: فاضل دارالعلوم دیوبند اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے جان محمد قاسمی نے آج دارالعلوم دیوبند پہنچ کر نائب مہتمم مولانا عبد الخالق مدراسی سمیت دیگر اساتذہ و سے ملاقات کی ، اس دوران انہوں نے دارالعلوم دیوبند کو دیکھ اپنی قدیم یادوں کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دارالعلوم دیوبند سے…