Tag: دارالعلوم دیوبند کے با کمال استاذ مولانا جمال کا انتقال، علمی دنیا میں غم کی لہر
-

دارالعلوم دیوبند کے با کمال استاذ مولانا جمال کا انتقال، علمی دنیا میں غم کی لہر
دیوبند : شام تقریباً چار بجے حضرت مولانا محمد جمال صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند گھر پر ہی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا جمال احمد دارالعلوم دیوبند کے ایک مقبول ترین استاذ تھے، آپ کا درس طلبہ میں کافی مقبول تھا، آپ نے کئی کتابوں کی شروحات بھی…