Tag: دارالعلوم دیوبند کے سابق استاد مولانا فضل الرحمٰن قاسمی کا انتقال

  • دارالعلوم دیوبند کے سابق استاد مولانا فضل الرحمٰن قاسمی کا انتقال

    جالے؍دربھنگہ : (ملت ٹائمز ) دارالعلوم دیوبند کے شعبۂ خوشخطی کے سابق استاد، دوگھرا پنچایت کے چندردیپا گاؤں کے باشندہ اور بزرگ شخصیت مولانا فضل الرحمٰن قاسمی کا انتقال اتوارکو بعدنمازمغرب ہوگیا۔ان کے انتقال سے گائوں اور علاقےمیں غم کا ماحول ہے۔  مولانا کے انتقال کی خبر سن کر مولانا کی رہائش گاہ قاسمی منزل…