Tag: دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے دوغیر ملکی طالب علم پر شرپسندوں کاحملہ
-
دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے دوغیر ملکی طالب علم پر شرپسندوں کاحملہ
لکھنؤ: ۲؍فروری (ملت ٹائمز؍سیف الرحمن ندوی) دیر رات تقریباً ساڑھے نو یا دس بجے ڈالی گنج لکھنؤ میں دارالعلوم ندوہ العلماء کے دو طالب علم کو جو تھائی لینڈ سے تعلق رکھتے ہیں شرپسندوں نے کسی معمولی بات پر بحث و مباحثہ کےبعدان پرحملہ کردیا، زخمی دونوں طالب علم کی حالت نازک ہے۔ بتایا جاتا…