Tag: دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ مولانا محمد اسلام قاسمی کے لئے دعاء صحت کی اپیل!
-

دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ مولانا محمد اسلام قاسمی کے لئے دعاء صحت کی اپیل!
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم وقف دیوبند کے مقبول استاذ حدیث مولانا محمد اسلام قاسمی ان دنوں کافی بیماری چل رہے ہیں،جن کا ماہر ڈاکٹروںکی نگرانی میںعلاج چل رہاہے۔بتادیں کہ مولانامحمد اسلام 13؍مئی 2018ء سے زیر علاج ہیں۔ بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے مولانا کے دماغ کی ایک رگ میں ہلکا سا خون جمع…