Tag: دارلعلوم دیوبند کے فارغ حافظ رفیق الاسلام نے92 ہزار ووٹوں سے لگاتار تیسری مرتبہ تاریخی جیت حاصل کی
-

دارلعلوم دیوبند کے فارغ حافظ رفیق الاسلام نےایک لاکھ 19ہزار ووٹوں سے لگاتار تیسری مرتبہ تاریخی جیت حاصل کی
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) آسام کی جنیا ودھان سبھا سیٹ سے آل انڈیا یونائٹیڈڈیموکریٹک فرنٹ کے امیدوار حافظ رفیق الاسلام نے ایک لاکھ 19 ہزارووٹوں کے فرق سے شاندار جیت حاصل کی ہے ۔ حافظ رفیق الاسلام کا مقابلہ یہاں بی جے پی کے امیدوار شاہد الاسلام سے تھا ۔ رفیق الاسلام صاحب نے…