Tag: داعش کے خلاف ترکی میں جنگی پیمانے پر کاروائی جاری ،چارسو سے زائد عسکریت پسند گرفتار
-
داعش کے خلاف ترکی میں جنگی پیمانے پر کاروائی جاری ،چارسو سے زائد عسکریت پسند گرفتار
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف ترک حکومت نے منظم اندازجنگ شروع کردی ہے اور ایک ایک کرکے داعش کے ٹھکانے تباہ کئے جارہے ہیں ۔گذشتہ تین سالوں سے داعش کے خلاف امریکہ قیادت میں لڑی جارہی ہے جنگ میں ناکامی ملنے کے بعد ترک حکومت نے آزادانہ طور پر داعش کے خلاف جنگ…