Tag: درجنوں امريکی جاسوس اور سفارت کار ’ پراسرار بيماری ‘ ميں مبتلا
-

درجنوں امريکی جاسوس اور سفارت کار ’ پراسرار بيماری ‘ ميں مبتلا
سن 2016 ميں شناخت ہونے والی ايک پراسرار بيماری آج کل کئی امريکی جاسوسوں اور سفارت کاروں ميں پھيل رہی ہے۔ امريکی حکام کو شبہ ہے کہ ’ہوانا سنڈروم‘ نامی يہ بيماری دانستہ کارروائی کا نتيجہ ہے اور اس ميں روس ملوث ہو سکتا ہے۔ امريکا کے کئی سفارت کار، سی آئی اے کے اہلکار…