Tag: دستور مخالف ایجنڈا کی تکمیل کیلئے بچوں کا استعمال شرمناک ۔ معصوموں کو گندی سیاست کا حصہ نہ بنا یا جائے :ملی کونسل
-

دستور مخالف ایجنڈا کی تکمیل کیلئے بچوں کا استعمال شرمناک، معصوموں کو گندی سیاست کا حصہ نہ بنا یا جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آئین ہند سے متصادم اور دستور کے خلاف قانون شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں معصوم بچوں سے زبردستی خط لکھوانا اور ان پر دباﺅ بنانا شرمناک اور افسوسناک ہے ۔بچے ملک اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔ہم یہ توقع رکھتے ہیں یہ بچے اپنی ذہانت کا بھرپور استعمال کرکے…