Tag: دشمنانانِ اسلام امت واحدہ کے قلعہ میں شگاف دینے پر آمادہ: عالمِ اسلام کب متحد ہوگا؟: حکیم حبان رحیمی
-
دشمنانانِ اسلام امت واحدہ کے قلعہ میں شگاف دینے پر آمادہ: عالمِ اسلام کب متحد ہوگا؟: حکیم حبان رحیمی
بنگلور 9دسمبر (پریس ریلیز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان جس میں بیت المقدس کو اسرائیلی راجدھانی تسلیم کرنے کی بات کی گئی ہے، انتہائی ظالمانہ اور غاصبانہ اور اسلام بلکہ انسانیت دشمن ہونے پر دلالت کرتی ہے۔ اس بیان کی شہ پاکر فلسطینی پولیس وملٹری نے ہمیشہ کی طرح پھر ظلم اور قتل…