Tag: دلی فساد میں نو مساجد پر دنگائیوں نے حملہ کیا، قرآن کریم اور دیگر مذہبی کتابیں بھی نذر آتش
-

دلی فساد میں نو مساجد پر دنگائیوں نے حملہ کیا، قرآن کریم اور دیگر مذہبی کتابیں بھی نذر آتش
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی فساد میں مسلمانوں کے مکانات او ردکانوں کے ساتھ مساجد کو بھی جلایااور توڑا گیاہے اس کے علاوہ قرآن کریم کے نسخے اور دیگر مذہبی کتابوں کو بھی فسادیوں نے جلایاہے ۔ ملت ٹائمز کی گراﺅنڈ رپوٹ کے مطابق فساد میں 9 مساجد کو جلایااور نقصان پہونچایاگیاہے ذیل میں سبھی کی…