Tag: دنیاوی حکومت مشیتِ باری تعالیٰ کے تابع ہے!
-

دنیاوی حکومت مشیتِ باری تعالیٰ کے تابع ہے!
مدثر احمد قاسمی تاریخِ انسانی کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں تو شکست و فتح اوربادشاہت و محکومی کی ان گنت داستانوں کا ہمیں علم ہوتا ہے۔ اِس سے یا بات ظاہر ہوتی ہے کہ انسانوں کا عروج و زوال اللہ رب العزت کی حکمتِ کاملہ کا حصہ ہیں۔ اسی کے ساتھ یہ بات بھی…