Tag: دنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر۔ سب سے زیادہ مسلمان
-

دنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر۔ سب سے زیادہ مسلمان
جینوا (ایم این این ) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ایسے انسانوں کی مجموعی تعداد دنیا کے بیس ویں بڑے ملک کی آبادی کے برابر ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر…