Tag: دنیا میں آج بھی خواتین کا استحصال کیا جارہا ہے: سماجی کارکن عارفہ حیدر خان
-
دنیا میں آج بھی خواتین کا استحصال کیا جارہا ہے: سماجی کارکن عارفہ حیدر خان
دیوبند، نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) سماجی کارکن عارفہ خان حیدر نے ہندوستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے استحصال پر اپنی فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آج جب کہ عالمی طور پر خواتین کو مساوات اور مردوں کی برابری کا دعویدار سمجھا جارہا ہے، ان کے حقوق کے لئے اجلاس منعقد ہورہے ہیں…