Tag: دنیا پر ایک اور جنگ کا شدید خطرہ،سب سے بڑی فوج نے روس پر حملہ کرنے کی تیاری شروع کردی
-
دنیا پر ایک اور جنگ کا شدید خطرہ،سب سے بڑی فوج نے روس پر حملہ کرنے کی تیاری شروع کردی
واشنگٹن (ایجنسیاں،ملت ٹائمز) روس اور نیٹو اتحاد کے درمیان چپقلش اب تک تو بالواسطہ دھمکیوں اور کارروائیوں تک ہی محدود تھی لیکن نیٹو ممالک نے اب ایک انتہائی خطرناک پیش رفت کرتے ہوئے روس کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق مشرقی یورپ کی سرحدوں…