Tag: دودھ لینے گئے شخص کی چوری کا الزام لگاکر ماب لنچنگ، ایک گرفتار
-

دودھ لینے گئے شخص کی چوری کا الزام لگاکر ماب لنچنگ، ایک گرفتار
ارریہ: (معراج خالد) ضلع کے مسلم اکثریتی بلاک جوکی ہاٹ حلقہ کے چکئی گاؤں میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے اسماعیل ولد شعیب نامی 27 سالہ مقتول نوجوان جائے وقوع سے ڈیڑھ کلو میٹر فاصلے پر واقع بلوا گاؤں کے ٹپو ٹولہ رہائشی تھا معاملے کو…