Tag: دھوکہ دیکر بل پاس کرانا جمہوریت کا قتل، تین طلاق قانون مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ: ملی کونسل
-

دھوکہ دیکر بل پاس کرانا جمہوریت کا قتل، تین طلاق قانون مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) تین طلاق بل دستور ہندکے صریح خلاف اورآئین میں دی گئی مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔اس قانون کے ذریعہ بی جے پی کا مقصد ایک طبقہ کو یہ پیغام دینا ہے کہ اس نے مسلمانوں پر لگام لگادیاہے تاکہ وہ ووٹ بینک کی سیاست کرسکے۔مسلم خواتین کے فلاح و بہبود کا…