Tag: دہلی: انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک 384 ایف آئی آر درج
-

دہلی: انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک 384 ایف آئی آر درج
نئی دہلی: راجدھانی دہلی میں لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے اب تک 384 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور اتنے ہی افراد کوگرفتار بھی کیا گیا ہے۔ دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایف آئی آر کے 39 معاملے درج کئے…