Tag: دہلی فسادات معاملے میں گرفتار سابق کونسلر طاہر حسین کے بھائی سمیت تین ملزم بری، عدالت نے پولیس کو لگائی سخت پھٹکار
-

دہلی فسادات معاملے میں گرفتار سابق کونسلر طاہر حسین کے بھائی سمیت تین ملزم بری، عدالت نے پولیس کو لگائی سخت پھٹکار
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے لیے پولیس کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ پولیس نے جس طرح سے دہلی فسادات کی تحقیقات کی ہے، وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج (اے ڈی جے) ونود یادو نے…