Tag: دہلی میں برقی گاڑیوں کے استعمال پر زور، فی الحال دہلی حکومت نے دو بس ڈپو میں برقی بس چارجنگ اسٹیشنوں کی تعمیر کی دی ہے منظوری
-

دہلی میں برقی گاڑیوں کے استعمال پر زور، فی الحال دہلی حکومت نے دو بس ڈپو میں برقی بس چارجنگ اسٹیشنوں کی تعمیر کی دی ہے منظوری
نئی دہلی : دہلی دارالحکومت میں برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ کے لئے کام کرنے والی ڈائیلاگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمیشن نے اپنی رپورت محکمہ ٹرانسپورٹ کو پیش کردی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ جلد نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری میں ہے تاکہ دہلی میں برقی گاڑیوں کی پالیسی لاگو کیا جا سکے۔ محکمہ نے پہلے مرحلے…