Tag: دہلی میں مارکٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے، کیجریال کا اعلان
-

دہلی میں مارکٹ اور مال آڈ-ایون کی بنیادوں پر کھیلیں گے، کیجریال کا اعلان
نئی دہلی: دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت کم ہونے کے بعد لاک ڈاؤں میں مزید رعایتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا کہ قومی راجدھانی میں لاک ڈاؤں جاری رہے گا مگر اس دوران مزید رعایتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے…