Tag: دہلی میں کورونا کی بےقابو صورتحال پر تبادلۂ خیال کے لئے کیجریوال اور ایل جی بیجال کا اجلاس طلب
-

دہلی میں کورونا کی بےقابو صورتحال پر تبادلۂ خیال کے لئے کیجریوال اور ایل جی بیجال کا اجلاس طلب
نئی دہلی : قومی راجدھانی دہلی میں لگاتار بڑھ رہے کورونا کیسز کے درمیان دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال آج لیفٹیننٹ گورنر انل بیجال کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ خیال رہے کہ راجدھانی دہلی کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بن چکی ہے اور یہاں تیزی کے ساتھ کورونا پھیل رہا ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24…