Tag: دہلی کے ایک علاقہ میں پھر چلا بلڈوز ر ،چالیس سے زیادہ مکانات زمیں دوز ، نہیں بچے رہنے کی کوئی جگہ
-

دہلی کے ایک علاقہ میں پھر چلا بلڈوز ر ،چالیس سے زیادہ مکانات زمیں دوز ، نہیں بچے رہنے کی کوئی جگہ
نئی دہلی دہلی کے چھتر پور اسمبلی حلقہ میں واقع کھڑک ریوار ا میں گذشتہ دنوں چالیس لوگوں کے گھروں کو بلڈوز چلاکر زمیں دوز کردیاگیاہے جس میں زیادہ تر مکانات غریب مسلمانوں کے ہیں او ر اب ان کے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں بچی ہے ۔ کھڑ ک ریوارا کے باشندوں کا…