Tag: دہلی کے حالات بدستور خراب ۔ چھتوں سے بھی ہورہی ہے فائرنگ
-

دہلی کے حالات بدستور خراب ۔ چھتوں سے بھی ہورہی ہے فائرنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے بھجن پورہ ، کردم پوری ،گونڈہ چوک ،نور الہی ،موج پور اور مطصفی آباد کے حالات میں ابھی تک سدھار نہیں ہوسکاہے ۔ حالات وہاں مسلسل خراب اور فائرنگ جاری ہے ۔ ان علاقوں میں رہنے والے متعدد رہائشی نے فون کرکے ملت ٹائمز کو بتایاکہ رات کی تاریکی…