Tag: دیش بچاؤ دین بچاؤ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے مفتی اعجاز قاسمی مسلسل سرگرم ۔مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ جاری
-
دیش بچاؤ دین بچاؤ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے مفتی اعجاز قاسمی مسلسل سرگرم ۔مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ جاری
مدہوبنی: (پریس ریلیز ) امیر شریعت کے پیغام کے مطابق آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ 15اپریل کے دن گاندھی میدان کو جل تھل کردیں، ہمیں اسلام دشمن طاقتوں سے جنگ لڑنا ہے اور ایک جمہوری ملک میں جنگ کا وہ طریقہ اپنایا جائے جو ایک جمہوری ملک اور آئین کے تحت ہر فرد کو…