Tag: دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس سے ملک کے مسلمانوں میں خود اعتمادی کی فضا قائم ہوئی ، تاریخ ساز ریلی کی کامیابی پر مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے پیش کی مبارک باد
-
دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس سے ملک کے مسلمانوں میں خود اعتمادی کی فضا قائم ہوئی ، تاریخ ساز ریلی کی کامیابی پر مفتی اعجاز ارشد قاسمی نے پیش کی مبارک باد
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) تنظیم ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبندنے امارت شرعیہ کے زیراہتمام پٹنہ میں منعقددین بچاؤ،دیش بچاؤریلی کی کامیابی پرذمہ داران اوربہار،جھارکھنڈاوربنگال نیزملحقہ ریاستوں سے آنے والوں کومبارک بادپیش کی ہے۔تنظیم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملکی سطح پرہندوستانی مسلمانوں کوبے وزن کرنے اورانہیں خوف کی نفسیات میں مبتلاکرنے کی سازش کی جارہی…