Tag: راجستھان میں مظاہرین کسانوں نے بی جے پی لیڈر کے کپڑے پھاڑے
-

راجستھان میں مظاہرین کسانوں نے بی جے پی لیڈر کے کپڑے پھاڑے
شری گنگا نگر میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں نے 30 جولائی کو بی جے پی لیڈر کیلاش میگھوال کے کپڑے پھاڑ دیے، پولیس نے بڑی مشکل سے انھیں بحفاظت بھیڑ سے باہر نکالا۔ مرکز کی مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ناراضگی اب بی جے…