Tag: راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش مسترد ۔ وہ گاندھی خاندان کے علاوہ کسی اور کو صدر بنا نے پر تھے بضد
-

راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش مسترد ۔ وہ گاندھی خاندان کے علاوہ کسی اور کو صدر بنا نے پر تھے بضد
نئی دہلی 25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ کی راہل گاندھی کی پیشکش کو کانگریس ورکنگ کمیٹی نے مسترد کر دیا ہے۔ راہل گاندھی پارٹی صدر عہدے سے استعفی دینے پر بضدتھے اور چاہتے تھے کہ گاندھی خاندان سے کوئی شخص کانگریس کا صدر نہیں بنے۔ ذرائع کا کہنا…