Tag: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح سے شام تک کے معمولات
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح سے شام تک کے معمولات
افادات: علامہ شبلی نعمانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ صبح نماز فجر پڑھ کر ( جانماز پر) آلتی پالتی مارکربیٹھ جاتے ،یہا ں تک کہ آفتاب اچھی طرح نکل آتا(اوریہی وقت دربار نبوت کاہوتا،لوگ پاس آآکر بیٹھتے ،اورآپ ان کو مواعظ ونصائح تلقین فرماتے۔) (اکثر صحابہ ؓ سے پوچھتے کہ…