Tag: رشوت نہ ملنے پر سرکاری ہسپتال میں علاج سے ڈاکٹروں کا انکار ۔دردزہ کے دوران خاتون کی موت
-

رشوت نہ ملنے پر سرکاری ہسپتال میں علاج سے ڈاکٹروں کا انکار ۔دردزہ کے دوران خاتون کی موت
سیتامڑھی (ملت ٹائمز) بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ڈاکٹروںکے رشوت خوری کی عادت نے آج ایک خاتون کی جان لے لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیتامڑھی ضلع کے پوپری بلاک میں واقع رامپور گاﺅں کے ایاز قریشی کی بیٹی کی ڈیلیوری کا معاملہ تھا جنہیں آج صبح چار بجے سیتامڑھی کے صدر ہسپتال میں…