Tag: رمضان المبارک اور اس کی پانچ اہم فضیلتیں!
-
رمضان المبارک اور اس کی پانچ اہم فضیلتیں!
فوزیہ خان شعبہ بی ایڈ، الفلاح یونیورسٹی اللہ تعالیٰ نے اپنے مقد س کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ہد للناس و بینٰتِِ من الہدیٰ والفرقان (ترجمہ)’’ رمضان المبارک کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا ہے جو لوگوں کے لئے ذریعہ ہدایت کے طریقے بتلانے…