Tag: رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
-
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
آبیناز جان علی مہندی موریشس کی تہذیب کا ایک اہم حصّہ ہے۔ کثیر المذاہب کے اس جزیرے میں مہندی کو ہر مذہب کے ماننے والوں نے اپنایا ہے۔ مہندی خوشی کی علامت ہے۔ منگنی، شادی، سالگرہ ہو یا عید مہندی اس خوشی میں سونے پر سہاگا کا کام کرتی ہے۔ چھوٹی بچیوں سے لے کر…