Tag: روزگار کے لیے فکرمند ہیں لاک ڈاؤن کے خوف سے بہار واپس آئے لوگ
-

روزگار کے لیے فکرمند ہیں لاک ڈاؤن کے خوف سے بہار واپس آئے لوگ
پٹنہ سے ملحق مکامہ کے سینکڑوں لوگ دیگر ریاستوں میں رہ کر اپنا پیٹ پالتے تھے۔ ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے کئی افراد بہار واپس آ گئے ہیں اور اب انھیں روزگار کی فکر ستا رہی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر میں ملک کے تقریباً سبھی حصوں میں متاثرین کی…