Tag: روزہ کے عظیم ترین فوائد

  • روزہ کے عظیم ترین فوائد

    عرفان الحق روزے میں آپ کوئی act نہیں کرتے، صرف چھوڑتے ہیں۔ جتنی نیکیاں ہم کرتے ہیں، جتنے کام ہم کرتے ہیں اُن میں کسی عمل کے ’کرنے‘ کا دخل ہوتا ہے۔ جب ہم کچھ کرتے ہیں وہ نیکی میں شمار ہوتا ہے اور جب ہم کچھ چھوڑتے ہیں وہ پرہیزگاری میں شمار ہوتا ہے۔…