Tag: روز آتی فلک سے ہے پیہم صدا مغفر ت کے طلب گار مانگیں دعا
-
روز آتی فلک سے ہے پیہم صدا مغفر ت کے طلب گار مانگیں دعا
نظم ماہ رمضان ماہ رمضاں خدا کا اک انعام ہے ماہ رمضاں میں انساں کا اکرام ہے اس مہینے میں برکت بھی ہوتی ہے خوب اور نگاہِ کرم رب کی اٹھتی ہے خوب مغفرت کے سبھی باب کھل جاتے ہیں اور گنہ سارے بندوں کے دھل جاتے ہیں ہر عمل میں ہی اس سے سوا…