Tag: روس میں شاہ سلمان کا شاندار استقبال ،دورہنماﺅں کے درمیان ملاقات جاری
-
روس میں شاہ سلمان کا شاندار استقبال ،دورہنماﺅں کے درمیان ملاقات جاری
ماسکو (ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان ماسکو میں تاریخی ملاقات جاری ہے۔شاہ سلما ن نے ماسکو آمد پر شاندار استقبال پر روسی صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ان کی بات چیت کے ایجنڈے میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات بالخصوص دفاعی…