Tag: روس میں شاہ سلمان کا شاندار اعزاز،سرکاری ادارہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا
-
روس میں شاہ سلمان کا شاندار اعزاز،سرکاری ادارہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) روس کی وزارت خارجہ کے زیر انتظام ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازدیاہے۔ ماسکو انسٹی ٹیوٹ نے شاہ سلمان کو ان کے تاریخی دورے کے موقع پر سعودی عرب اور روس کے درمیان دو طرفہ…