Tag: روہنگیابحران کا حل نکالنے کیلئے ترکی پرعزم ،اقوام متحدہ کے اجلاس میں اس پر خصوصی بحث کرائی جائے گی :طیب اردگان
-
روہنگیابحران کا حل نکالنے کیلئے ترکی پرعزم ،اقوام متحدہ کے اجلاس میں اس پر خصوصی بحث کرائی جائے گی :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان امریکہ کے شہر نیو یارک میں متوقع اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ تشریف لے جا رہے ہیں۔ نیو یارک روانگی سے قبل اتاترک ائیرپورٹ پر اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اقوام…