Tag: روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی ہوئی ہے ،بین الاقوامی عدالت انصاف میں یہ معاملہ جانا چاہیئے :اقوام متحدہ
-
روہنگیامسلمانوں کی نسل کشی ہوئی ہے ،بین الاقوامی عدالت انصاف میں یہ معاملہ جانا چاہیئے :اقوام متحدہ
جنیوا۔11مارچ(ایجنسیاں) اقوام متحدہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ میانمار کی روہنگیا مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف ہونے والے مبینہ جرائم کے معاملے کو بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں لایا جائے تاکہ فوجداری مقدمہ چلایا جا سکے۔امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے مبینہ…