Tag: روہنگیا بحران پر امریکی صدرٹرمپ سے کوئی توقع نہیں ،وہ نہیں چاہتے ہیں میانمار مسئلے کا حل :شیخ حسینہ
-
روہنگیا بحران پر امریکی صدرٹرمپ سے کوئی توقع نہیں ،وہ نہیں چاہتے ہیں میانمار مسئلے کا حل :شیخ حسینہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ روز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر بات کی، لیکن انہیں پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ان سے کوئی توقع نہیں ہے، کیونکہ انہوں نے پناہ گزینوں پر اپنی رائے واضح کردی ہے۔…