Tag: روہنگیا بحران پر دارالعلوم وقف دیوبند کااظہار افسوس،عالمی اداروں سے بدھسٹ انتہاءپسندی پر روک لگانے کی اپیل
-
روہنگیا بحران پر دارالعلوم وقف دیوبند کااظہار افسوس،عالمی اداروں سے بدھسٹ انتہاءپسندی پر روک لگانے کی اپیل
دیوبند (ملت ٹائمزپریس ریلیز) مےانمار مےں ہورہے انسانےت سوز مظالم پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوے دار العلوم وقف دےوبند کے مہتمم مولانا محمد سفےان قاسمی نے کہا کہ مےانمار کے روہنگےا، اراکان وغےرہ مےں ظلم وستم کی تمام حدےں ٹوٹ چکی ہےں۔ بدھ انتہا پسندوں نے وہاں کے مسلمانوں کا دائرہ¿ حےات تنگ…