Tag: روہنگیا بچے ایک ’جہنم‘ سے گزر رہے ہیں: اقوام متحدہ
-
روہنگیا بچے ایک ’جہنم‘ سے گزر رہے ہیں: اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے مطابق میانمار سے ہجرت کر کے بنگلہ دیش پہنچنے والے تین لاکھ چالیس ہزار بچے بھوک، بیماریوں اور ذہنی صدمے کا شکار ہیں۔ جمعرات کے روز یونیسیف کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین سے ہجرت…