Tag: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں:امریکی وزیرخارجہ

  • روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں:امریکی وزیرخارجہ

    لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہاہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔برما کی حکومت نہتے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور انہیں ہجرت پر مجبور کرنے کے اقدامات سے باز رہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کاپریس کانفرنس…