Tag: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم میں اسرائیل بھی شریک ،مسلم نسل کشی کیلئے وہ اس طرح کررہاہے میانمار حکومت کی مدد
-
روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم میں اسرائیل بھی شریک ،مسلم نسل کشی کیلئے وہ اس طرح کررہاہے میانمار حکومت کی مدد
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسرائیل کے مقامی اخبار کا کہناہے کہ اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے جبکہ صہیونی حکومت نے میانمار کو سرحدی نگرانی کے لیے 100 سے زائد ٹینکس، اسلحہ اور کشتیاں فروخت کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹار آئیڈیل سمیت متعدد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیاں راکھائن ریاست میں…