Tag: روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد
-
روہنگیا مظلوم مسلمانوں کی فریاد
جو ہوئے مجھ پر ستم، تم سے نہ دیکھا جائے گا اے مرے اہلِ کرم ، تم سے نہ دیکھا جائے گا شام غم رنج و الم تم سے نہ دیکھا جائے گا کس طرح جھیلے ہیں ہم، تم سے نہ دیکھا جائے گا ایک اپنی چیخ تھی اور ایک تھا وہ قہقہ دونوں ہوجاتے…