Tag: روہنگیا مہاجرین کو بنگلہ دیش سے واپس لانے کے لیے تیار ہیں: آنگ سوچی
-
روہنگیا مہاجرین کو بنگلہ دیش سے واپس لانے کے لیے تیار ہیں: آنگ سوچی
ینگون : ( ملت ٹائمز ) میانمار کی طاقتور رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کو میانمار واپس لانے کے لیے ان کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کو تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نِیپیداو میں مختلف ممالک کے سفیروں سے…