Tag: روہنگیا کا قتل عام حکومت کی سر پرستی میں ہوا، 40 سے زائد بستیاں نذر آتش کی گئیں: ہیومن رائٹس واچ
-
روہنگیا کا قتل عام حکومت کی سر پرستی میں ہوا، 40 سے زائد بستیاں نذر آتش کی گئیں: ہیومن رائٹس واچ
نیویارک: 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) امریکہ کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبليو) نے کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ہیں۔ ایچ آرڈبليو ایشیا کے ڈائرکٹر بریڈ ایڈمز نے کل کہا کہ مصنوعی سیارہ سے…