Tag: روہنگیا کی نسل کشی کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی
-
روہنگیا کی نسل کشی کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مسلمانوں پرمظالم ڈھانے کے جرم میں آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں پر مظالم کیخلاف ہندوستان،ترکی ،انڈونیشیائ،پاکستان سمیت دیگر ممالک سراپا احتجاج ہیں ، اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے…