Tag: ریو اولمپک : ہندوستان کیلئے جشن کا نہیں غور و فکر کا موقع
-
ریو اولمپک : ہندوستان کیلئے جشن کا نہیں غور و فکر کا موقع
ہندوستانی کھلاڑی ابھی تک چار چھ میڈلس سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کی مایوس کن کاکردگی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی اولمپک میں ہندوستان کے میڈلس کی تعداد دوعدد تک نہیں پہنچ سکی ہے۔انفرادی طور پر اولمپک میں سونے کا تمغہ ابھی تک…