Tag: سابق جرمن فٹ بالرنے ترک صدر کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ عثمانی دور حکومت کے ایک یادگاری مقام پر کیا گیاتھا اہتمام
-

سابق جرمن فٹ بالرنے ترک صدر کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ عثمانی دور حکومت کے ایک یادگاری مقام پر کیا گیاتھا اہتمام
استنبول (ایم این این ) جرمن قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی میسوت اوزل نے ترک صدر کے ساتھ اتوار انیس مئی کو روزہ افطار کیا۔ استنبول میں افطار کے بعد اوزل نے صدر اردوآن کے ساتھ رات کا کھانا بھی کھایا۔ ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں میسوت اوزل اور ا±ن کی منگیتر امینہ گلسی…